نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے کچھ دن پہلے تمام انسانی اور بین الاقوامی قوانین کے برخلاف اس ملک کے شیعہ مذہبی رہنما، مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی۔
بحرین کے الوسط روزنامے کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے خلاف مسلسل مظاہ ...
شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بحرین کے بزرگ عالم دین آیت شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام بحرین کے ممتاز عالم دین آیۃ اللہ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کرنے جیسے دیگ ...
شیخ عیسی قاسم کے خلاف منی لانڈرنگ کا بے بنیاد مقدمہ شروع کیا۔ الوقت - بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف منی لانڈرنگ کا بے بنیاد مقدمہ شروع کیا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی شہریوں نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف غ ...